اس کتاب کا مضمون حضرت مولانا سیّد سلیمان ندوی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت مولانا سیّد ابوالحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی تَحریر ہے اس میں
انبیاء علیہم السلام کے اُصول دعوت ومنحج دعوت
اور مزاجِ نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
اہل علم ، اہل دین ، واہل مدارس اور مختلف مکتبہ فکر کے دانشوروں اور عام مسلمانوں کے لیے بہت سبق آموز باتیں اور اشارے ہیں
بقول علی میاں ؒ :۔قرآن وحدیث کے فہم ، سیرت ، اور صحابہ کرام کے حالات وواقعات کے علم ، اصول دین سے گہری واقفیت کے ماتحت انہوں نے کام کا ایک طرز پیش کیا ‘ ‘ (دینی دعوت، ص۳۲۷
No comments:
Post a Comment