سلام کا بنیادی عقیدہ اردو کتاب أبو الحسن الندوي اہل سنّت والجماعت
اہل سنّت والجماعت کا بنیادی عقیدہ
عقیدہ لفظ عقد سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے گرہ لگانا اور اسلام میں عقیدہ سے مراد وہ یقین اور ایمان ہیں جو ہر مسلمان کے دل میں ہونا چاہئے
چونکے عقیدہ بہت بنیادی چیز ہے
اسلئے الله نے اسلامی عقیدہ کو بہت آسان بنایا ہے
اسلامی عقیدہ بہت آسان اور واضح ہے جسکی اساس بخاری اور مسلم شریف کی حدیث جبریل ہے اور
باقی تفصیلات قرآن حدیث سے علما نے اخذ کی ہے
تحریر
الداعية الإسلامي الكبير العلامة أبو الحسن علي الحسني
الندوي رحیم اللہ
No comments:
Post a Comment