Pages

Wednesday, June 12, 2013

مفتی اعظم ہند محمود حسن گنگوہی اور تبلیغی جماعت

(مفتی محمود حسن گنگوہی اور تبلیغی جماعت)

زیر نظر کتاب میں مفتی اعظم ہند حضرت مفتی محمود حسن صاحب گنگوہی کے ملفوظات؛ مواعظ اور فتاویٰ سے تبلیغی جماعت سے متعلق مضامین جمع کیے گءے ہیں۔

 اس کے پڑھنے سے انشاء اللہ تعالی تبلیغی کام کرنے والوں کو بھی بہت فاءدہ ہوگا۔ حضرت کے متعلقین اور عام مسلمانوں کو بھی فاءدہ کی امید ہے۔ 

 حضرت کی شخصیت سے جو واقف ہے وہ اس کی اہمیت کو ضرور محسوس کریگا؛ اور اس سے تبلیغی کام کی افادیت بھی ظاہر ہوگی؛ جس سے کام میں لگنے کی امید ہے۔ واللہ الموفق



ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں


http://rahesunnat.wordpress.com/category/%D8%AA%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%85-%D9%88-%D8%AA%D8%A8%D9%84%DB%8C%D8%BA/

mhm_tbl

No comments:

Post a Comment