Tehreek e Emaan is a Movement for reminding us of our Duty for ourself and for Whole mankind.Dawat o Tabligh is duty of all muslim for that we are selected nation(Ale Imran).This blog will collect Quranic Ayats ,Ahadith and Etiquettes so the Daee may get it at one place and could gain wisdom and knowledge.
زیر نظر کتاب میں مفتی اعظم ہند حضرت مفتی محمود حسن صاحب گنگوہی کے ملفوظات؛ مواعظ اور فتاویٰ سے تبلیغی جماعت سے متعلق مضامین جمع کیے گءے ہیں۔
اس کے پڑھنے سے انشاء اللہ تعالی تبلیغی کام کرنے والوں کو بھی بہت فاءدہ ہوگا۔ حضرت کے متعلقین اور عام مسلمانوں کو بھی فاءدہ کی امید ہے۔
حضرت کی شخصیت سے جو واقف ہے وہ اس کی اہمیت کو ضرور محسوس کریگا؛ اور اس سے تبلیغی کام کی افادیت بھی ظاہر ہوگی؛ جس سے کام میں لگنے کی امید ہے۔ واللہ الموفق
No comments:
Post a Comment